the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میکسیکو سٹی، 10 دسمبر (ایجنسی) میکسیکو نے ڈینگو سے بچاؤ کے لئے دنیا کے پہلے ویکسین کی منظوری دے دی ہے جو عام ڈینگو سے بچاؤ میں 60.5 فیصد اور ڈینگو کے سنگین معاملات سے بچاؤ میں 93.2 فیصد کامیاب ہے. وزارت صحت نے ایک بیان میں چہارشنبہ کو بتایا کہ اس ویکسین کو گزشتہ دو سال کے دوران دنیا بھر میں کم از کم 40 ہزار مریضوں پر کی گئی طبی جانچ کے بعد منظوری دی گئی ہے. بیان میں کہا گیا، "اس ویکسین کی مدد سے کم از کم آٹھ ہزار مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">عالمی ادارہ صحت کے مطابق مچھر سے پھیلنے والی اس بیماری سے ہر سال22 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں میکسیکو میں تقریباً 40 ہزار افراد اس سے مستفید ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق یہ ویکسین ایک فرانسیسی دوا ساز ادارے سنوفی نے تیار کی ہے۔ سنوفی کا کہنا ہے کہ اُس نے ڈینگوژیا نامی ویکسین 20 برسوں میں تیار کی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.